Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Father, Male, 40 years old, Gujranwala
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میرا ایک بیٹا ہے 11 ماہ کا وہ جب سے پیدا ہوا ہے اس کی بائیں آنکھ سے پانی آتا رہتا ہے ہے کافی زیادہ ڈاکٹروں کو چیک کروایا ہے لیکن وہ پانی انا ختم نہیں ہو رہا کوئی اچھی میڈیسن بہت مہربانی ہوگی