Profile Photo of Dr. Muhammad Humayun Hameed Orthopedic Surgeon Quetta

Dr. Muhammad Humayun Hameed

Orthopedic Surgeon, Pain Specialist - ہڈیوں کے ماہر سرجن

MBBS, MCPS, FCPS , Fellowship In Ilizarove (Italy)

Senior Registrar

132 Reviews

10 Yrs Experience

132 Reviews

5/5 Average rating based on 132 reviews.

Wait Time

14 mins

Avg. Time to Patient

17 mins

Patient Satisfaction
4.9/5
Diagnosis
4.9/5
Staff Behaviour
4.8/5
Clinic Environment
5/5

P.N - 08/11/2020

I am satisfied with the doctor.

میرا نام نجیب ھے ایک سال سے میرے گھٹنے میں شدید درد تھا میں نے کویٹہ می کافی علاج کر وایا لین کوئی فائدہ نہیں ھوا پھر میں ڈاکٹر ھمایون حمید کے پاس گیا انہوں نے میرے تفصیلی معاینہ کیا اور ان کے علاج سے اب میں بلکل ٹیک ھو گیا ھوں.. اگر اپ کو ہڈی جوڑ کا کوہی مسلہ ھے تو ایک بار ان سے علاج ضرور کرایے.

  • Great Experience

P.N - 08/11/2020

I am satisfied with the doctor.

میرا نام نجیب ھے ایک سال سے میرے گھٹنے میں شدید درد تھا میں نے کویٹہ می کافی علاج کر وایا لین کوئی فائدہ نہیں ھوا پھر میں ڈاکٹر ھمایون حمید کے پاس گیا انہوں نے میرے تفصیلی معاینہ کیا اور ان کے علاج سے اب میں بلکل ٹیک ھو گیا ھوں.. اگر اپ کو ہڈی جوڑ کا کوہی مسلہ ھے تو ایک بار ان سے علاج ضرور کرایے.

  • Great Experience

L.& - 10/01/2021

I am satisfied with the doctor.

ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اچھےاخلاق کے مالک ھےمریض کو بہت تسلی سےدیکھتے ھےاور بیماری کوتشخص کرنے کے بعد علاج کرتےھےہمارےمریض کےدونوں گھٹنے تبدیل کرنے کے بعد مریض اب آسانی سے پہلے سےبہتر چل سکتا ہے

  • Great Experience

S.A - 26/11/2020

I am satisfied with the doctor.

ڈاکٹر ہمایوں حمید سے جو خدمات مجھے ملتی ہیں وہ بہترین علم اور شخصیت کے حامل بہترین اور عظیم ڈاکٹر ہیں۔ ڈاکٹر محمد ہمایوں حمید نے میری پہلی صحت کی جانچ کے ساتھ ایک عمدہ کام کیا۔ ... مڈ ٹاؤن ہسپتال ماڈل ٹاؤن اولڈ پشین اسٹاپ کا حیرت انگیز تجربہ۔ ڈاکٹر محمد ہمایوں حمید ناقابل یقین ہیں۔ ... شروع سے ختم ہونے تک عمدہ طبی جانکاری ڈاکٹر حیرت انگیز اور گرم تجربہ۔ ڈاکٹر محمد ہمایوں حمید کی تعریف کی۔ پہلے ٹائمر کی حیثیت سے زبردست تجربہ۔ ... انتہائی سفارش کی شکریہ سید فیض اللہ آغا

  • Great Experience

A.M - 13/10/2020

I am satisfied with the doctor.

ڈاکٹر ہمایوں حمید ۔۔۔ انسانی جسم کے تمام ہڈیوں کے ماہر ڈاکٹر ہیں ڈاکٹر صاحب کا تعلق ضلع پشین سے ہیں انتہائی محنتی اور ایماندار شخصیت کا مالک ہے ڈاکٹر صاحب انتہائی نرم دل اور بہت اچھے اخلاق کا مالک ہیں ۔ پیشنٹ کو مکمل چیک آپ کرنے کے بعد پیشنٹ کو انتہائی تسلی بخش طریقے سے اس کی بیماری کے حوالے سے آگاہ کر لیتے ہیں - جس سے پیشنٹ کو دماغ کے حوالے سے انتہائی سکون مل جاتا ہے -- اس کے بعد بھی پیشنٹ سے پوچھتے ہیں کوئی اور بات تو نہیں پوچھنا ہے۔ نہ پیسوں کی لالچ بہت سادہ مزاج اور ملنسار شخصیت کے مالک ہیں نہ ہی فیس کے لالچی اور نہ ہی بار بار پیشنٹ کو بلانے کی زحمت دیتے ہیں -- اور نہ ہی پیشنٹ کو فضول قسم کے ٹیسٹ اور ڈوز دیتے ہیں الیف سے ی تک خود چک آپ کرتے ہیں یعنی بلڈ پریشر وزن ایکسرے وغیرہ وغیرہ خود چک کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے ایسے مسیحاؤں کو- یہ سب میں ذاتی تجربےکی بنیاد پر کہہ رہا ہوں کیوں کہ میں نے خود اپنے کمر کا مکمل علاج ڈاکٹر سب سے کرایا ڈاکٹر صاحب کراچی کے بڑے ہاسپٹل آغا خان ہاسپٹل کے اچھے آرتھوپیڈک سرجنوں میں سے ایک تھے- اور انسٹی ٹیوٹ آف آرتھوپیڈک کراچی ( پی ای سی ایچ ایس) میں بہت ہی کامیاب اور پبلک کے چاہنے والے سرجن رہے ہیں -- اسی طرح ڈاکٹر صاحب کی خدمات اور مثالیں بے شمار ہیں -- میری دعا ہے ڈاکٹر صاحب کو الله پاک سدا خوش و خرم رکھے-، اور ہمیشہ کی کامیابی عطا فرمائے -

  • Great Experience

A.M - 13/10/2020

I am satisfied with the doctor.

ڈاکٹر ہمایوں حمید ۔۔۔ انسانی جسم کے تمام ہڈیوں کے ماہر ڈاکٹر ہیں ڈاکٹر صاحب کا تعلق ضلع پشین سے ہیں انتہائی محنتی اور ایماندار شخصیت کا مالک ہے ڈاکٹر صاحب انتہائی نرم دل اور بہت اچھے اخلاق کا مالک ہیں ۔ پیشنٹ کو مکمل چیک آپ کرنے کے بعد پیشنٹ کو انتہائی تسلی بخش طریقے سے اس کی بیماری کے حوالے سے آگاہ کر لیتے ہیں - جس سے پیشنٹ کو دماغ کے حوالے سے انتہائی سکون مل جاتا ہے -- اس کے بعد بھی پیشنٹ سے پوچھتے ہیں کوئی اور بات تو نہیں پوچھنا ہے۔ نہ پیسوں کی لالچ بہت سادہ بہت سادہ مزاج اور ملنسار شخصیت کے مالک ہیں نہ ہی فیس کے لالچی اور نہیں بار بار پیشنٹ کو بلانے کی زحمت دیتے ہیں -- اور نا ہی پیشنٹ کو فضول قسم کے ٹیسٹ اور ڈوز میں دیتے ہیں الیف سے ی تک خود چک آپ کرتے ہیں یعنی بلڈ پریشر وزن ایکسرے وغیرہ وغیرہ خود چک کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے ایسے مسیحاؤں کو- یہ سب میں ذاتی تجربےکی بنیاد پر کہہ رہا ہوں کیوں کہ میں نے خود اپنے کمر کا مکمل علاج ڈاکٹر سب سے کرایا ڈاکٹر صاحب کراچی کے بڑے ہاسپٹل آغا خان ہاسپٹل کے اچھے آرتھوپیڈک سرجنوں میں سے ایک تھے- اور انسٹی ٹیوٹ آف آرتھوپیڈک کراچی ( پی ای سی ایچ ایس)بہت ہی کامیاب اور پبلک کے چاہنے والے سرجن رہے ہیں -- اسی طرح ڈاکٹر صاحب کی خدمات اور مثالیں بے شمار ہیں -- میری دعا ہے ڈاکٹر صاحب کو الله پاک سدا خوش و خرم رکھے-، اور ہمیشہ کی کامیابی عطا فرمائے -

  • Great Experience

A.N - 01/11/2020

I am satisfied with the doctor.

ڈاکٹر ہمایون حمید (آرتھو پیڈیک )کا شمار ملک کے قابل ترین ڈاکٹروں میں سے کیا جاتا ھے آغا خان ہسپتال جیسے نامور قومی اور بینلاقوامی اداروں سے اپنی متعلقہ شعبے میں ماہر ثابت ہو چکے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ کئ سالوں کا تجربہ لے کر کوئٹہ کے لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں کئی ایسے مریض جو ٹھیک ہونے کی امید کھو چکے تھے اللہ تعالی کے فضل سے ڈاکٹر ہمایون سے علاج کروانے کی بعد بلکل صحتیاب ہو چکے ہیں ہم ڈاکٹر صاحب کے بہت مشکور ہیں جو ہمیں اپنے خلوص اور قابلیت سے ہمارے خدمات سر انجام دے رہے ہیں

  • Great Experience

I.R - 15/10/2020

I am satisfied with the doctor.

اسلام علیکم. میرا نام اسرار روشان ہے مینے ستمبر کے مہینے میں ڈاکٹر محمد حمایوں حمید صاحب سے اپنی ٹانگ کا علاج کروایا جس سے مجے بہت فاہدا ہوا میں ڈاکٹر محمد حمایوں حمید صاحب کا بہت شکر گزار ہو اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو صحت دے تاکے ڈاکٹر صاحب یوں ہی مریضوں کا حلاج جاری رکے۔ شکرہہ

  • Great Experience

I.R - 15/10/2020

I am satisfied with the doctor.

اسلام علیکم. میرا نام اسرار روشان ہے مینے ستمبر کے مہینے میں ڈاکٹر محمد حمایوں حمید صاحب سے اپنی ٹانگ کا علاج کروایا جس سے مجے بہت فاہدا ہوا میں ڈاکٹر محمد حمایوں حمید صاحب کا بہت شکر گزار ہو اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو صحت دے تاکے ڈاکٹر صاحب یوں ہی مریضوں کا حلاج جاری رکے۔ شکرہہ

  • Great Experience

A.A - 25/10/2020

I am satisfied with the doctor.

آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ھمایوں حمید صاحب بلوچستان کے تحفہ ھے ۔ ھم ان ان علاج و تجربے سے بے حد مطمئین ھے ۔ ڈاکٹر ھمایوں حمید صاحب واحد ڈاکٹر ھے جو اپنے مریض کو پورا وقت دیتا ھے۔ اور مرض کی تشخیص تک پہنچ جاتا ھے

  • Great Experience

B.H - 12/04/2021

I am satisfied with the doctor.

With the help of marham it was really good we get appoinment on time.and it was satisfactory

  • 30 min wait time
  • Great Experience
  • Good Clinic
  • 20 min meetup

B.A - 01/01/2021

I am satisfied with the doctor.

Well Iam satisfied with the App and the doctors recommended by this app is satisfactory and it’s up to the mark which everyone thinks of visiting a doctor such like this it’s well helpful I do visit marham ofently

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 10 min meetup

A.a - 24/09/2021

I am satisfied with the doctor.

very good

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 30 min meetup

S - 25/02/2021

I am satisfied with the doctor.

Very articulated Dr

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 20 min meetup

B.S - 25/11/2020

I am satisfied with the doctor.

The services that I receive from Dr Mohammad Hamayun Hameed is excellent. Dr. Mohammad Hamayun Hameed and the staff are friendly and ensure that I am properly informed about my health and care. I would have no qualms in recommending them to family and friends.

  • Great Experience

B.H - 20/07/2021

I am satisfied with the doctor.

Satisfied

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 20 min meetup

M.o - 26/06/2021

I am satisfied with the doctor.

Satisfied

  • 15 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 20 min meetup

A.R - 22/06/2021

I am satisfied with the doctor.

Satisfied

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 20 min meetup

H - 11/12/2020

I am satisfied with the doctor.

Satisfied

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 10 min meetup

N.K - 10/10/2020

I am satisfied with the doctor.

Satisfied

  • Great Experience

W.K - 09/10/2020

I am satisfied with the doctor.

Review

  • Great Experience

q.a - 03/12/2020

I am satisfied with the doctor.

Really good surgeon

  • Great Experience

M.A - 23/01/2021

I am satisfied with the doctor.

Overall good but need to improvement regarding patent time and waiting

  • 45 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 10 min meetup

T.R - 12/10/2020

I am satisfied with the doctor.

One of the most trustable, competent and friendly orthopedic surgeon...

  • Great Experience

T.R - 12/10/2020

I am satisfied with the doctor.

One of the most trustable, competent and friendly orthopedic surgeon...

  • Great Experience

T.R - 13/10/2020

I am satisfied with the doctor.

One of the most reliable, compitent

  • Great Experience

B.U - 18/10/2020

I am satisfied with the doctor.

My name is Burhan uddin, I was having severe pain in my thumb and I was unable to move my thumb and do any kind if work for last 6 months. I visited Dr Hamaun, he diagnosed my condition, a disease which is called Tenosynovitis /dequervains disease. Finally he operated upon me and now I am perfectly well. I can move my thumb and can do all my previous activities as usual. Thanks dr Hamayun , I highly recommend him. He is our asset here.

  • Great Experience

G.k - 12/02/2021

I am satisfied with the doctor.

It's fine

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 30 min meetup

T.R - 12/10/2020

I am satisfied with the doctor.

In my opinion, he is one of the most trustable, competent and friendly orthopedic surgeon.

  • Great Experience

F - 15/06/2021

I am satisfied with the doctor.

I’m more satisfied by helping of Marham Site. Which help me get appointment within half hour Thanks to marham

  • 15 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 10 min meetup

S.H - 12/10/2020

I am satisfied with the doctor.

I visited Dr Hamayun , found him a very kind doctor. He checked me thoroughly and discussed with me in detail my problem . I completely recovered with his treatment.

  • Great Experience

A.K - 25/10/2020

I am satisfied with the doctor.

I am Muhammad Ali , I was having very bad knee pain and I have visited many doctors but did not get any relief . Than I came to know about dr Hamayun via Marham , so I visited him and he treated me very well . Now I am fully recovered . He is truly a knee specialist.Thanks dr hamayun .

  • Great Experience

M.D - 09/10/2020

I am satisfied with the doctor.

Highly qualified and well experienced professional having a lot of experience in the field of orthopaedics from renowned institutions. Highly recommended for orthopaedic consultation in Quetta city

  • Great Experience

B.A - 30/12/2020

I am satisfied with the doctor.

He was very experience doctor and provide good time for patient.

  • 1 hour wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 30 min meetup

T.R - 12/10/2020

I am satisfied with the doctor.

He is one of the most trustable, competent and friendly orthopedic surgeon

  • Great Experience

A.H - 10/10/2020

I am satisfied with the doctor.

He is a good doctor and great surgeon. I recommend him for any kind of orthopedic problem . I get well with his treatment.

  • Great Experience

M.I - 31/10/2020

I am satisfied with the doctor.

Good hospital and good doctor

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 10 min meetup

B.F - 28/01/2021

I am satisfied with the doctor.

Good

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 20 min meetup

S.A - 13/10/2020

I am satisfied with the doctor.

Extremely outstanding Orthopetic Surgeon who is very experienced and qualified.

  • Great Experience

S.A - 13/10/2020

I am satisfied with the doctor.

Extremely outstanding Orthopetic surgeon who is very experienced and qualified. His treatment satisfied the patient and i really appreciate his professional skills. Highly recommended .

  • Great Experience

I - 07/07/2021

I am satisfied with the doctor.

EXCELLENT ,SATISFIED

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 10 min meetup

S.K - 01/11/2020

I am satisfied with the doctor.

Dr. Humyun Hameed is an efficient orthopedic doctor of its time. Being his patient I solemnly can say that besides his expertise he is an honest and kind hearted person too. In this commercialized era, finding such an honest and skillful doctor nearby is really a blessing for the people of Quetta. I strongly recommend and request to every orthopedic patient to consult Dr. Humayun for better health. Thank you

  • Great Experience

H.U - 04/01/2021

I am satisfied with the doctor.

Dr sab explained all questions in brieifly.

  • 45 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 20 min meetup

A.S - 14/10/2020

I am satisfied with the doctor.

Dr hunayun is very kind n gentelman person highly qulified in orthopedic field he solved my knee problm and now im perfect fit thanx allmighty Allah n dr sahb..

  • Great Experience

C.K - 05/11/2020

I am satisfied with the doctor.

Dr humayun is one the best orthopedic surgeons of the country. He has served not only in pakistan, but also middle East countries and Tanzania.

  • Great Experience

M.R - 13/10/2020

I am satisfied with the doctor.

Dr Humayun Hameed is competent and empathetic doctor with special skills.

  • Great Experience

H.B - 08/11/2020

I am satisfied with the doctor.

Dr Hamoun Hameed Is The Best Orthopedic in Quetta Pakistan

  • Great Experience

H.M - 29/10/2020

I am satisfied with the doctor.

Congested clinic i think not suitable for ortopadic patients. The wheelchair hardly manageable in the clinic. The doctor was satisfieing. Thanks for doctor's advises.

  • 45 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • 20 min meetup

A.J - 01/11/2020

I am satisfied with the doctor.

Competent Doctor and very nice man ,and also good command on his profession

  • Great Experience

N.K - 29/10/2020

I am satisfied with the doctor.

Before a doctor, Mr. Humayun Hameed is an amazing and caring human being after that a highly professional, learned and skilled doctor. My story to support the aforementioned; I met a road accident back in 2016 and ended up with a broken femur. Dr. Humayun Hameed (back then he used to practice in ios, Karachi as well) carried my surgical procedure so professionally and perfectly that today I am again a normal person and facing no post surgery issues Alhamdulillah. I am fully satisfied with the services Dr. Humayun rendered. I wish him best with his carrer and fully recommend him as a professional orthopedist.

  • Great Experience