5/5 Average rating based on 40 reviews.
Wait Time
0 mins
Avg. Time to Patient
10 mins
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر خرم شھزاد ایک نرم دل اچھے سوبر انسان ہیں کمزور و ضرورت مند احباب کی دل سے خدمت کرتے ہیں بہت مستند مشورے دیتے ہیں مناسب ریٹ پہ ملنے والی میڈیسن لکھتے ہیں بہت سے مریضوں کو ویڈو یا پک سینڈ کرنے سے بھی میڈیسن ایڈوائزر کر دیتے ہیں یعنی اپنی فیس کا لالچ کر کے چیک اپ کے لئے اصرار نہیں کرتے اپنے مستقل مریضوں کے ساتھ ہی نہیں جو بھی آئے حسنِ سلوک سے پیش آتے ہیں ڈاکٹر خرم شھزاد کے ہاتھ میں اللہ پاک نے بہت شفا رکھی ہے مستحق مریضوں کو فری چیک اپ بھی کرتے ہیں اللہ نبی جی ڈاکٹر خرم شھزاد کو اپنے شعبے میں ہی نہیں اس دور میں دین و دنیا کی ہر عزت و ترقی عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ السیدالمرسلین
I am satisfied with the doctor.
آپ ہمارے مریض کو بڑے اچھے دیکھتے ہیں شکریہ ڈاکٹر صاحب اللہ تعالی آپ کو اور عزت دے آپ بہت اچھے ڈاکٹر صاحب ہیں
I am satisfied with the doctor.
You are a such a Good person I feel much be better after your treatment Your talking style is a outstanding allahh pakk appp ko Kush rakhyee and a once again thankyou so much