Pediatric Surgeon - بچوں کے ماہر سرجن
MBBS, FCPS
Consultant
29 Reviews5 Yrs Experience
5/5 Average rating based on 29 reviews.
Wait Time
11 mins
Avg. Time to Patient
16 mins
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر بشیر سے میرا واسطہ اس وقت پڑا جب میرے ایک دوست کےبیٹے کی سرجری ایڈوایس کی گی ہم نے ڈاکٹر بشیر سے رابطہ کیا اور اللہ کا شکر کےبہت اچھا ریسپانس ملا بہت ہی اچھے ملنسار اور پروفیشنل ڈاکٹر ہیں سب سے بڑھ کر ایک اچھے انسان ہیں بہت کو پریٹیو ہیں اللہ انہیں زندگی صحت دے اور اسی طرح عوام کی خدمت کرتے رہیں ۔ آمین
I am satisfied with the doctor.
السلام علیکم میرا نام امیر حمزہ ہےمیرے ایک دوست کی بیٹی بہت سخت بیمار تھی میں نے اس کو ڈاکٹر بشیر کو چک کروانے کا مشورہ دیا اور ڈاکٹر بشیر نے ان کو سرجری کی ایڈوائس کی اللہ کے حکم سے ڈاکٹر بشیر نے ان کی کامیاب سرجری کی اب وہ بچی بالکل ٹھیک ہے اور ان کے والدین ڈاکٹر بشیر کو دوعائیں دیتے ہیں ڈاکٹربشیر بہت ہی ایک اچھے انسان ہیں اللہ تعالی نے ان کے ہاتھوں میں بہت ہی مہارت اور شفا دی ہے ڈاکٹر بشیر ہمارے ملک کا ایک اثاثہ ہے ڈاکٹر بشیر بچوں کی تمام قسم کی سرجری کرتے ہیں اور کامیاب سرجری کرتے ہیں ہیں ڈاکٹر بشیر ایک ہیرو ہیں وہ بہت ہی شریف اور دیانتدار آدمی ہیں ڈاکٹر بشیر غریب لوگوں کی بہت مدد کرتے ہیں اور ان کو بہت اچھا علاج کرتے ہیں ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسے ڈاکٹروں کو پرموٹ کرے اور ان کا ساتھ دیں اللہ تعالی ڈاکٹر بشیر کو صحت و تندرستی دے ان کو ہمیشہ خوش رکھے اور لوگوں کی خدمت کرنے کا موقع فراہم کرتا رہے آمین

اسلام علیکم میرا نام سجاد ہے ہے کچھ دن پہلے میرے بیٹے کو بہت ہے تکلیف ہوا جسکی وجہ میں بہت پریشان ہوگیا اسی ٹایم میرے گھر مہمان آئے تھے انھوں (ڈاکٹر بشیر الرحمان )صاحب کے بارے بتایا کہ وہ بہت قابل شخص ھے اس کے پاس لے چلو میں جب اُن کے پاس آیا میں حیران ھوا اس نے اتنی مہارت کے ساتھ میرے بیٹے . کے آپریشن الله کا شکر ہے میرا بیٹا اب بلکل ٹھیک ھے میں حکومت پاکستان سے درخواست کر تا ھو کر اس جیسے عظیم اور قابل لوگو کو بہت ترجیح دے کیونکہ اس طرح قابل ترین لوگو کو ھمارے ملک کو بہت ضرورت ھے . شکریہ

اسلام علیکم میرا ریاض خان ہے اور میں پشاور نوشہرہ کا باشندہ ہوں کچھ دن پہلے میرے دوست کے بیٹے کو بہت ہی تکلیف ہوا جسکی وجہ وہ بہت پریشان تھا اسی ٹایم میں ان کے گھر مہمان بن کر آیا تھا لہٰذا میں نے اس قابل اور ماہر شخص جسکا نام ہے محترم جناب (ڈاکٹر بشیر الرحمان ) صاحب کے بارے بتایا کہ وہ بہت قابل شخصیت ھے اس کے پاس لے چلو اس میری بات مان کر جب اُن کے پاس آیا انھوں نے اتنی دعائ دی ڈاکٹر صاحب کو اس نے کہا اتنی مہارت کے ساتھ میرے بیٹے . کے آپریشن کی میں الله کا بہت شُکگزار ہو میرا بیٹا اب بلکل ٹھیک ھے میں چاہتا ہوں کہ گورنمٹ آف پاکستان اس جیسے عظیم اور قابل شخصیت کو بہت ترجیح دے کیونکہ اس طرح قابل ترین اور ماہر اور غریب لوگوں کے خیر خواہ معالج ڈاکٹرز کو ھمارے ملک پاکستان کو بہت أ ضرورت ھے . شکریہ

Very nice humble and competent doctor and every time helping poor patient
I am satisfied with the doctor.
Thank you for treating me in such a nicer way.
I am satisfied with the doctor.
Our 5 year old Son had severe pain in his lower abdomen. We rushed to Center Hospital and Holy Family Hospital but they treated us like slaves. We were than advised by Dr. Waqas to visit Honorable Dr. Bashir in Rawal Hospital. Doctor sahab diagnosed our son with appendicitis and operated him in the evening. By the grace of Almighty Allah our son is getting better. We Thank Allah Paak and Sir Bashir for his life saving effort. Best doctor.
I am satisfied with the doctor.
Mein indoctr ky pas gei apny bachy ko check krwny inho ny mery bachy ko bht achy tarky sy check kia or oprate kiya h merya bacha ab bikul thk h insay mein bht satisfy hn bht nice doctr hn
I am satisfied with the doctor.
I have a great experience with Dr Bashir . I referred one critical newborn baby patient for urgent surgery mashallah now baby stable and discharge with very good prognosis. Allah bless Dr Bashir and his team.Aameen
I am satisfied with the doctor.
Haven't consulted such an experienced and Nice doctor before. I would definitely recommend others to trust him once
I am satisfied with the doctor.
Dr sahib ap k treatment ki waja ajj mera beta chalana perna shoro kardeya ma sha allah ap ke hato me allah kareem ne buhot hi shefa raki ha allah apko or b kamyabi ata farmaye qk ap ki waja se hamare gar me dobara koshi agaye allah abad rake apko

Doctor sahab bohat achay say check up karty hain. Inka tareeqa e tashkhees bohat acha ha
I am satisfied with the doctor.
a very satisfied experience.
I am satisfied with the doctor.
A real doctor is the one who satisfies his patient. And Alhamdulillah Dr. Bashir has satisfied us. He checked our patient in very friendly way. He is the best Padriotic surgeon I have met so far.
I am satisfied with the doctor.
A professional and dedicated doctor. Has good surgical skills. I am completely satisfied with him.
I am satisfied with the doctor.
A o a ..mara name Aamir shakeel main hud madical field sy hy.. Mera aik Jany wala patient ta pechly 5 yers sy different jaga treatment karty rahy but koi shifa nhy Mela phr mujy kase ny [DR Bashir u Rehman ] pedriatic surgen bary main btaya main DR Bashir u Rehman ky pas lakar gya ho De bashir u Rehman ny surgery advice kya. Phr hm ny surgry ky decided kya.. Bache ko female main convert kya Allhamdullah hm buht shukar guzar hy DR Bashir u Rehman kiii Dr Bashir u Rehman buht confedant surgen or Buht nice. Allah wala banda hy...
I am satisfied with the doctor.
I am satisfied with the doctor.
I am satisfied with the doctor.
I am satisfied with the doctor.
I am satisfied with the doctor.
I am satisfied with the doctor.
I am satisfied with the doctor.
I am satisfied with the doctor.
I am satisfied with the doctor.