5/5 Average rating based on 24 reviews.
Wait Time
5 mins
Avg. Time to Patient
20 mins
I am satisfied with the doctor.
میں اپنی تکلیف لے کر ڈاکٹر کامران صاحب کے پاس حاضر ھوا تھا۔انھوں نے مجھے تسلی سے سنا اور تکلیف کے بارے میں سوالات کیے اور سمجھایا۔ جو دوائی استعمال کرنے کا کہا ،الحمداللہ ان سے کافی فرق پڑا ھے۔ اللّٰہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کے علم وعمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے ایمان وسلامتی کے ساتھ۔
I am satisfied with the doctor.
I am satisfied with the doctor.
Good experience. i kike it